پنجاب اسمبلی اجلاس کل طلب کیےجانےکا امکان
پنجاب اسمبلی اجلاس گیارہ جون طلب کرنے کی سمری گورنرپنجاب کو ارسال،ذرائع حکومت کا پنجاب کا بجٹ بارہ یاتیرہ جون پیش کرنے پر غور جاری،پنجاب کے آئندہ مالی سال کے…
پنجاب اسمبلی اجلاس گیارہ جون طلب کرنے کی سمری گورنرپنجاب کو ارسال،ذرائع حکومت کا پنجاب کا بجٹ بارہ یاتیرہ جون پیش کرنے پر غور جاری،پنجاب کے آئندہ مالی سال کے…
صوبہ بھر میں ٹماٹر،پیاز،دھنیا،پودینا،لیموں،لہسن،ادرک،مرچ،آلو سمیت دیگر سبزیاں سستی ہوگئیںپچھلے سال کی نسبت لیموں کی قیمت 85روپے،ہری مرچ میں 10،ادرک 60،پودینا،دھنیا کے نرخ کمآلو15روپے،پیاز75روپے،ٹماٹر 5روپے،دیسی لہسن75روپے،چائنہ لہسن55روپے،ادرک کے نرخ میں 25روپے…
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی مویشی منڈیو ں میں بھی سکیورٹی بڑھانے کی ہدایتوزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی لاہور سمیت دیگر شہروں میں ٹریفک کی مسلسل مانیٹرنگ کا حکملاہور،ملتان اوردیگر بڑے شہروں…
پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں ماحول دوست پبلک ٹرانسپورٹ کے فروغ کیلئے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے 600 الیکٹرک بسیں خریدنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ لاہور کے بعد صوبے…
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ فلسطین اور کشمیر میں معصوم بچے اسرائیل اور بھارت کی جارحیت کا شکار ہیں۔ مریم نواز نے جارحیت کا شکار معصوم…
ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ والدین کی بے لوث محبت میری زندگی کا انمول اثاثہ ہے۔ والدین کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں…
مریم نوازشریف نے کہا گندم کے کاشتکاروں کو بہت بڑا پیکج دینے جارہے ہیں۔ پنجاب میں گندم کے 5لاکھ 14ہزار کاشتکاروں کو فی ایکڑ پانچ ہزار سبسڈی کی ادائیگی مکمل…
پنجاب کابینہ نے بجلی بلوں میں کمی کیلئے صوبائی پاورکمپنیوں کا ٹیرف کم کرنے، چیف منسٹر ویٹ پروگرام اور ائیر پنجاب کمپنی کے قیام کی منظوری دے دی۔ لاہور میں…
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیموں کو ایمنسٹی دینے پر غور کرنا ہو گا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس…
سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں تیسری سندر ایکسپو 2025 کے اختتامی سیشن کا انعقاد-صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی بطور مہمان خصوصی شرکت سندر انڈسٹریل ایکسپو میں 350ملکی…