وزیر داخلہ محسن نقوی سے علامہ شاہ اویس نورانی کی ملاقات، بے گناہوں کی رہائی اور مذہبی ہم آہنگی پر اتفاق
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے جمعیت علمائے پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ شاہ اویس نورانی نے ملاقات کی، جس میں ملک میں مذہبی ہم آہنگی، رواداری، قومی…