ایف بی آر کا بڑا فیصلہ — کراچی پورٹس سے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی ٹرانسپورٹیشن غیر معینہ مدت کے لیے معطل
کراچی: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کراچی کی بندرگاہوں سے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی ٹرانسپورٹیشن فوری طور پر روکنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ فیصلہ ڈائریکٹوریٹ…