2026: دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی نئی درجہ بندی جاری، پاکستانی پاسپورٹ ایک درجہ بہتر
فروری 2026 کے لیے جاری ہونے والی عالمی پاسپورٹ رینکنگ میں پاکستان کی پوزیشن میں معمولی بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔ عالمی شہرت یافتہ ادارے Henley & Partners کی جانب…