وزیراعظم شہباز شریف اور بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید بہتر بنانے پر اتفاق
نیویارک: وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف اور بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس کے درمیان اقوام متحدہ جنرل اسمبلی (UNGA) کے 80 ویں اجلاس کی سائیڈ لائن پر…