خاران میں دہشت گردوں کی بینکوں اور پولیس اسٹیشن پر یلغار، سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، 12 دہشت گرد ہلاک
بلوچستان کے ضلع خاران میں دہشت گردوں کی جانب سے بینکوں اور سکیورٹی تنصیبات کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی…