صفحہ اول موسمشہرِ قائد میں آج بھی شدید گرمی اور حبس برقرار رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کردی