• صفحہ اول
  • پاکستانHot
  • بین الاقوامی
  • محکمانہ خبریں
  • عدالتی خبریں
  • ISPRآئی ایس پی آر
  • موسم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • بلاگز
  • ورلڈ بینک کی پاکستان کو این ایف سی ایوارڈ فارمولہ تبدیل کرنے کی تجویز، وسائل کی تقسیم کے نئے معیار پر زور

    چوہنگ پولیس ٹریننگ سینٹر میں سی سی ڈی افسران کا تربیتی سیشن

    لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارشوں کا الرٹ، پی ڈی ایم اے نے 6 جولائی تک ہائی الرٹ جاری کر دیا

    وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا منفرد اور اختراعی اقدام

    news deskاگست 14, 2025078.3K views

    پنجاب میں معرکہ حق کی پہلی یاد گار، پارک اور میوزیم بنے گا ایکسپو سنٹر میں معرکہ حق میوزیم، یادگار اور پارک پراجیکٹ کے بارے میں خصوصی تقریب کا انعقاد…

    Read more

    ٹرمپ پیوٹن مذاکرات ناکام ہوئے تو بھارت پر مزید ٹیرف لگائیں گے، امریکا کی وارننگ

    adminاگست 14, 2025081.6K views

    امریکا نے بھارت کو  خبردار  کردیا کہ  اگر صدر  ٹرمپ  اور ولادیمیر  پیوٹن کے درمیان مذاکرات ناکام ہوئے تو وہ  بھارت پر مزید ٹیرف لگائیں گے۔ امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ…

    Read more

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو ہلال جرات سے نواز دیا گیا

    adminاگست 14, 2025057.4K views

    اسلام آباد: بھارت کیخلاف معرکہ حق میں تاریخی کامیابی اور جنگی میدان میں دھول چٹانے کے اعتراف میں صدر مملکت نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو ہلال جرات سے…

    Read more

    معرکہ حق میں بھارت کو شکست: فیلڈ مارشل، ائیر چیف، وفاقی وزراء اور بلاول کو اعلیٰ اعزازات سے نواز دیا گیا

    adminاگست 14, 20250123.7K views

    اسلام آباد: معرکہ حق میں بھارت کو ذلت  آمیز شکست دینے  پر فیلڈ مارشل عاصم منیر، ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کو ہلال جرات جب کہ وفاقی وزرا…

    Read more

    وزیراعظم کی "نشان پاکستان” لینے سے معذرت، اپنا نام فہرست سے نکال دیا

    adminاگست 14, 2025042K views

    اسلام آباد: سول و ملٹری ایوارڈز کمیٹی نے وزیراعظم شہباز شریف کا نام”نشان پاکستان” کے لیے تجویز کیا تھا تاہم وزیراعظم نے اپنا نام اس فہرست سے نکال دیا۔  آج…

    Read more

    اعجاز چوہدری کے نااہل ہونے پر خالی سینیٹ کی نشست پر الیکشن کا شیڈول جاری

    adminاگست 14, 2025068.3K views

    لاہور: پنجاب سے  پی ٹی آئی کے اعجاز چوہدری کی نااہلی کے بعد خالی ہونے والی سینیٹ کی جنرل نشست پر الیکشن 9 ستمبر کو ہوگا۔  ترجمان الیکشن کمیشن کا…

    Read more

    ثابت قدم رہیں کہ کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں، چیف جسٹس کا جشن آزادی پر پیغام

    adminاگست 14, 2025063.4K views

    اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ  آئین ناصرف بنیادی حقوق کی ضمانت دیتا ہے بلکہ آزادیوں کی حفاظت بھی کرتا ہے۔   یوم آزادی پاکستان…

    Read more

    78 برس گزرنے کے باوجود پاکستان پر کرپٹ ٹولہ قابض ہے: حافظ نعیم

    adminاگست 14, 2025041.4K views

    لاہور : امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان  کا کہنا ہے کہ 78برس گزرنے کے باوجود پاکستان پر کرپٹ ٹولہ قابض ہے۔  حافظ نعیم الرحمان نے قوم کو یوم آزادی کی…

    Read more

    5 گنا بڑے دشمن کو شکست دینے کےبعد آج ہم حقیقی یوم آزادی منا رہے ہیں: چیئرمین پی ٹی آئی

    adminاگست 14, 2025083.8K views

    چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے  یوم آزادی  پر  اپنے  پیغام میں کہا کہ ہم اپنے سے 5گنا بڑے دشمن کو شکست دینے کے بعد حقیقی یوم آزادی منا…

    Read more

    اٹلی کے قریب تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 26 افراد ہلاک

    adminاگست 14, 2025026.6K views

    اٹلی کے جزیرے لمپیڈوزا کے نزدیک تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 26 افراد ہلاک ہوگئے۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق تارکین وطن کی کشتی جزیرے لمپیڈوزا کے قریب الٹ…

    Read more

    پوسٹوں کی نیویگیشن

    1 … 344 … 643
    View Desktop Version

    Powered by PenciDesign

    Back To Top