’خیرات میں ملی اکثریت سے مغرور ہوگئے‘، قائمہ کمیٹی اجلاس میں نبیل گبول اور طلال چوہدری میں تلخ کلامی
اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی داخلہ کے اجلاس میں (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی کے ارکان کے درمیان تلخ کلامی ہوگئی۔ قائمہ کمیٹی داخلہ کے اجلاس کے دوران…