’آئس والوں کو شوٹ کرو، کوئی پوچھے تو کہو علی امین نے گولی ماری‘: وزیراعلیٰ پختونخوا کا کارکنوں کو جواب
خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے دورہ مردان میں کارکنوں کو کہا ہے کہ آئس منشیات کا استعمال کرنے والوں کو شوٹ کرو۔ کارکنوں کی علی امین گنڈاپور سے آئس کی…