انسدادِ دہشتگردی عدالت نے علیمہ خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری پانچویں بار جاری کردیے
راولپنڈی: راولپنڈی کی انسدادِ دہشتگردی عدالت نے 26 نومبر کے احتجاج سے متعلق مقدمے میں علیمہ خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری پانچویں مرتبہ جاری کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق،…