پاکستانی اور کینیڈین فنکاروں کی مشترکہ فلم‘The Queen of My Dreams’ امریکا میں ریلیز

پاکستانی اور کینیڈین فنکاروں کی مشترکہ فلم‘The Queen of My Dreams’ امریکا میں ریلیز کردی گئی۔

فوزیہ مرزا کی ڈائریکشن پر مبنی فلم ایک پاکستانی خاتون کے گرد گھومتی ہے جو ٹورنٹو میں رہائش پذیر ہے۔ فلم کو کینیڈا اور پاکستان میں شوٹ کیا گیا۔

پاکستانی نژاد کینیڈین اداکارہ مہر جعفری نے فلم میں اداکاری کے ساتھ ساتھ ڈائریکٹر کے طور پر بھی خدمات انجام دیں۔ فلم کی کاسٹ میں امرت کور، نمرہ بُچا، حمزہ حق، گل رعنا، سمیت دیگر شامل ہیں۔

Related posts

امیشا پٹیل نے ہاردک پانڈیا سے ڈیٹنگ کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی، صارف کو کرارا جواب

مومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑ تنازع میں نیا موڑ، رکن پنجاب اسمبلی کے اداکارہ اور ان کی بہن پر سنگین دعوے

بھارتی پنجابی اداکارہ ایشا رکھی نے معروف ریپر اور گلوکار بادشاہ کے ساتھ مبینہ علیحدگی سے متعلق گردش کرنے والی افواہیں