پاکستان اوربھارت نے بڑھتی کشیدگی کے باوجود جنگ بندی پر اتفاق کیا: امریکی تجزیہ کار

امریکی میگزین میں جنوبی ایشیا کے بارے میں امریکی تجزیہ کار مائیکل کگلمین نے کہا کہ  پاکستان اوربھارت نے بڑھتی کشیدگی کے باوجود جنگ بندی پر اتفاق کیا۔

امریکا کا تجزیہ کار کا کہنا تھا کہ بیانیے کی جنگ اب سرحدوں سے باہر بھی لڑی جا رہی ہے، فریق اپنی پوزیشن عالمی سطح پر بھی واضح کرنا چاہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے سینئر رہنما اہم عالمی دارالحکومتوں کا دورہ کر رہے ہیں۔

Related posts

ایران پر تازہ امریکی حملوں کے بعد دبئی کی فضائی سرگرمیاں متاثر، یومیہ پروازوں میں 100 کی کمی

سابق برطانوی سفیر جیریمی گرین اسٹاک کا دعویٰ

سندھ طاس معاہدہ برقرار، بھارت معاہدے کی پاسداری کا پابند، ثالثی عدالت کا اہم فیصلہ