37K
مری میں شریف خاندان کی اہم بیٹھک کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
ذرائع کے مطابق پنجاب کابینہ میں دس وزراء و مشیروں کے اضافہ کا امکان,کابینہ میں شامل ہونے والوں میں اکثریت جنوبی پنجاب سے ہوگی,پنجاب کابینہ میں توسیع آئندہ ماہ میں متوقع ہے,مری اہم بیٹھک میں صدر مسلم لیگ ن نواز شریف, وزیر اعظم شہباز شریف, وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور سابق وزیر اعلی حمزہ شہباز سمیت دیگر شریک ہوئے,نواز شریف نے ملاقاتوں میں پارٹی رہنماؤں کو پنجاب کابینہ کی توسیع کا گرین سگنل دے دیا,نواز شریف اور مریم نواز ڈویژنل سطح پر اراکین اسمبلی سے ملاقاتوں میں نام شارٹ لسٹ کر چکے ہیں۔