صفحہ اول پاکستانچاروں صوبوں کی ترقی سے ہی پاکستان آگے بڑھے گا خیبرپختونخوا کو دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے 800 ارب روپے دیے، دہشت گردوں کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے