صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار اور اسپیکر ایاز صادق کی نوابشاہ میں ملاقات
نوابشاہ: صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اور وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے نوابشاہ میں ملاقات کی۔…