پاکستان اسرائیلی جارحیت پر ایران کیساتھ مکمل یکجہتی میں کھڑا ہے: وزیراعظم کی ایرانی صدر سےگفتگو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اورکہا کہ اسرائیل کی بلا اشتعال اور بلاجواز جارحیت پر پاکستان ایران کے…