میرپورخاص: بینظیرانکم سپورٹ پروگرام سےگریڈ 18تک کےافسران کی بیگمات کےمستفید ہونےکا انکشاف
ضلع میرپورخاص میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) سے فائدہ اٹھانے والے سرکاری ملازمین کی بیگمات کی فہرست سامنے آگئی، فائدہ اٹھانے والے محکمہ تعلیم کے گریڈ …