وفاقی حکومت صوبائی حکومت کی ہر قسم کی مدد کرے گی: وزیر اعظم کی وزیراعلیٰ کےپی کو یقین دہانی
وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سے رابطہ کیا ہے۔ وزیرِ اعظم نے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی اور وزیرِ اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا…