23 سالہ فلسطینی صحافی جس نے خط میں اپنی شہادت کی پیشگوئی کردی تھی، خط میں مزید کیا لکھا تھا؟
غزہ میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کارروائیاں جاری ہیں اور اب ایک فضائی حملے میں قطر کے نشریاتی ادارے الجزیرہ کے رپورٹر حسام شبات شہید ہوگئے۔ فلسطینی صحافی انس الشریف نے سماجی…