سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی آگئی

کراچی: ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی آگئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 1300 روپے کمی کے ساتھ 3 لاکھ 44 ہزار 500 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت بھی 1114 روپے کمی کے ساتھ 2 لاکھ 95 ہزار  353 روپے ہے ۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 13 ڈالر کمی کے بعد 3263 روپے ہے۔

Related posts

ایل این جی کی قیمت میں ملکی تاریخ کا سب سے بڑا اضافہ کر دیا گیا

حکومت نے پیٹرولیم شعبے میں مرحلہ وار ڈی ریگولیشن کا عمل شروع کرنے کی تیاری کرلی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ