اسلام آباد: انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے پاسپورٹ بلاک کر دیا

اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے سنگجانی جلسہ کیس میں پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب اور زرتاج گل کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔

عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کیس کی سماعت کے دوران حکم دیا کہ دونوں رہنماؤں کے پاسپورٹس بلاک کیے جائیں اور رپورٹ پیش کی جائے۔

ساتھ ہی عدالت نے کیس میں شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری کر دیے ہیں۔ مزید سماعت 3 دسمبر تک ملتوی کر دی گئی ہے۔

Related posts

(نیب) کے مقدمات میں مرکزی اپیلوں اور ضمانت کی درخواستوں کی سماعت کا اختیار سپریم کورٹ کے بجائے وفاقی آئینی عدالت کو حاصل

ایچ ای سی سے تصدیق شدہ ڈگریاں جمع نہ کرانے پر پنجاب بار کونسل کا بڑا ایکشن

نجی ہاؤسنگ سوسائٹیوں میں اسکولوں اور دیگر عوامی سہولیات کی اراضی کمرشل مقاصد کے لیے استعمال نہیں ہو سکتی