‘میں پوپ بننا چاہوں گا’، ٹرمپ کا ازراہ مذاق بیان

واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مذاق میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ مجھے پوپ بنایا جائے۔ 

گزشتہ دنوں صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے سوال کیا گیا کہ وہ  وہ کسے پوپ دیکھنا چاہتے ہیں؟ اس پر ٹرمپ نے جواب دیا کہ  میں پوپ بننا چاہوں گا، یہ میری اولین ترجیح ہوگی۔

ٹرمپ نے مزید کہا کہ ترجیح تونہیں تاہم ایک کارڈینل نیویارک میں بھی ہیں جوبہت اچھے ہیں۔

واضح رہے کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کا انتخاب اگلے ماہ ہوگا اور اس کے لیے دنیا بھر سے 135 کارڈینلز اگلےماہ ویٹی کن میں جمع ہوں گے۔

Related posts

اقوام متحدہ کی رپورٹ: القاعدہ کے پاکستان مخالف عسکریت پسند گروہوں سے روابط میں اضافہ

ایران پر تازہ امریکی حملوں کے بعد دبئی کی فضائی سرگرمیاں متاثر، یومیہ پروازوں میں 100 کی کمی

سابق برطانوی سفیر جیریمی گرین اسٹاک کا دعویٰ