پاکستان بھارت ڈی جی ایم اوز کی بات چیت تاخیر کا شکار

بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کی بات چیت چند گھنٹے تاخیر سے دوچار ہے جو شام تک متوقع ہے۔

اس سےقبل بھارتی میڈیا نےڈی جی ایم اوز بات چیت شرو ع ہونے کا دعویٰ کیا تھا۔

Related posts

اقوام متحدہ کی رپورٹ: القاعدہ کے پاکستان مخالف عسکریت پسند گروہوں سے روابط میں اضافہ

ایران پر تازہ امریکی حملوں کے بعد دبئی کی فضائی سرگرمیاں متاثر، یومیہ پروازوں میں 100 کی کمی

سابق برطانوی سفیر جیریمی گرین اسٹاک کا دعویٰ