حضرت سید علی بن عثمان الہجویری المعروف داتا گنج بخش ؒ کے مزار کے سالانہ غسل مبارک کی تقریب

حضرت سید علی بن عثمان الہجویری المعروف داتا گنج بخش ؒ کے مزار کے سالانہ غسل مبارک کی تقریب وزیر اعلیٰ مریم نواز نے زائرین کیلئے بہتر سے بہترین انتظامات کی ہدایت کی ہے۔

اپنے ایک بیان می! وزیر اعلیٰ مریم نواز نے حضرت داتا گنج بخش ؒکے غسل مبارک کی تقریب میں سیکورٹی انتظامات کی مسلسل مانیٹرنگ کرنے کی ہدایت کی ہےوزیر اعلیٰ مریم نواز نے منتظمین کو ہدایت کی ہے کہ حضرت داتا گنج بخش ؒکے غسل مبارک پر آنے والے زائرین ہمارے مہمان ہیں، محبت سے پیش آئیں،زائرین اور عقیدت مندوں کو محبت اور احترام کے ساتھ لنگر پیش کیا جائے رش آور بھگدڑ سے بچنے کے لئے بہترین نظم و ضبط کا اہتمام کیا جائے ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی، سلامتی، استحکام اور سربلندی کیلئے خصوصی دعائیں کی جائیں حضرت داتا گنج بخش ؒنے محبت، احترام، امن اور رواداری کا پیغام عام کیا۔

Related posts

سینیٹ قائمہ کمیٹی اجلاس میں عابد شیر علی اور ایمل ولی خان کے درمیان تلخ کلامی

محسن نقوی کے ’’عوام کی مرضی‘‘ کے بیان نے نئے صوبوں کے قیام پر آئینی سوالات اٹھا دیے

میر رضا قتل کیس میں اہم فارنزک پیش رفت، جائے وقوعہ سے ملنے والا خول سکیورٹی گارڈ کے پستول سے میچ نہ ہوسکا