وزیراعلی پنجاب مریم نواز جاپان پہنچ گئیں

وزیراعلی پنجاب مریم نواز تھائی لینڈ سے جاپان پہنچ گئیں

وزیراعلی مریم نواز کی ہینڈا ائیرپورٹ ٹوکیو آمد مریم نواز کا ٹوکیو ائیرپورٹ پہچنے پر پر تپاک خیر مقدم کیا گیاجاپان گورنمنٹ کے اعلی افسران اور سفارتی حکام نے خیر مقدم کیا جاپان میں متعین پاکستان کے سفیر عبد الحمید نے پنجاب کے وفد کو خوش آمدید کہا جاپان میں مقیم اوورسیز پاکستانیوں کی کثیر تعداد بھی وزیراعلی مریم نواز کے استقبال کے لئے موجود تھی۔

Related posts

سینیٹ قائمہ کمیٹی اجلاس میں عابد شیر علی اور ایمل ولی خان کے درمیان تلخ کلامی

محسن نقوی کے ’’عوام کی مرضی‘‘ کے بیان نے نئے صوبوں کے قیام پر آئینی سوالات اٹھا دیے

میر رضا قتل کیس میں اہم فارنزک پیش رفت، جائے وقوعہ سے ملنے والا خول سکیورٹی گارڈ کے پستول سے میچ نہ ہوسکا