پاکستان کی پہلی جامع ویٹ پالیسی بنانے کے لئے صوبوں کے ساتھ مشاورت کا عمل شروع

پاکستان کی پہلی جامع ویٹ پالیسی بنانے کے لئے صوبوں کے ساتھ مشاورت کا عمل شروع ہوگیا۔

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پروزیراعلیٰ مریم نواز سے وفاقی وزیر برائے صنعت وپیداوار اورنیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ رانا تنویر حسین نے ملاقات کی وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے وزیراعلیٰ مریم نواز کی سیلاب متاثرین کے لئے انتھک محنت پر خراج تحسین پیش کیا باہمی ملاقات میں ویٹ پالیسی پر مفصل تبادلہ خیال کیا گیاپنجاب میں سیلاب کی صورتحال کے بعد اگلے سال کے لئے گندم کے سٹریٹجک ذخائر بہتر کرنے کیلئے اقدامات پر غور کیا گیاویٹ مینجمنٹ سٹریٹجی اور روڈ میپ پر تبادلہ خیال بھی کیا گیاوزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب میں گندم کی پیداوار میں اضافہ کے لئے اقدامات سے آگاہ کیا۔

Related posts

سینیٹ قائمہ کمیٹی اجلاس میں عابد شیر علی اور ایمل ولی خان کے درمیان تلخ کلامی

محسن نقوی کے ’’عوام کی مرضی‘‘ کے بیان نے نئے صوبوں کے قیام پر آئینی سوالات اٹھا دیے

میر رضا قتل کیس میں اہم فارنزک پیش رفت، جائے وقوعہ سے ملنے والا خول سکیورٹی گارڈ کے پستول سے میچ نہ ہوسکا