خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی کے متبادل کے لیے 5 نام زیر غور

پشاور: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کو تبدیل کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق نئے گورنر کے لیے 5 نام زیر غور ہیں، جن میں 3 سیاسی شخصیات اور 2 سابق فوجی افسران شامل ہیں۔

سیاسی شخصیات:
• امیر حیدر خان ہوتی
• آفتاب شیر پاؤ
• پرویز خٹک

سابق فوجی افسران:
• لیفٹیننٹ جنرل (ر) خالد ربانی (سابق کور کمانڈر پشاور)
• لیفٹیننٹ جنرل (ر) غیور محمود (سابق آئی جی ایف سی)

ذرائع کے مطابق حتمی فیصلہ جلد ہی متوقع ہے اور نئے گورنر کے نام کا اعلان حکومتی مشاورت کے بعد کیا جائے گا.

Related posts

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کتنے ٹیکس اور مارجنز شامل؟ تفصیلات سامنے آگئیں

نورین نیازی کا بیان بھائی کی سوچ کی عکاسی کرتا ہے، پاکستان کی کامیابی سے انہیں تکلیف ہے: عظمیٰ بخاری

نورین نیازی کا معرکۂ حق سے متعلق متنازع بیان، سیاسی و دفاعی حلقوں میں شدید ردعمل