وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ کا قومی اسمبلی اجلاس میں بجٹ 27۔2026ء پر اظہار خیال

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ کا قومی اسمبلی اجلاس میں بجٹ 27۔2026ء پر اظہار خیال

ہر ایک بجٹ پر مثبت بات کر رہا ہے، وزیر اطلاعات

بجٹ پر تنقید اور احتجاج اپوزیشن کا حق ہے، وزیر اطلاعات

بجٹ میں مثبت اقدامات کی تعریف ضرور ہونی چاہئے، وزیر اطلاعات

بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دیا گیا ہے، وزیر اطلاعات

پچاس ہزار روپے تنخواہ لینے والے پر کوئی ٹیکس نہیں ہے، وزیر اطلاعات

پچاس ہزار سے ایک لاکھ روپے تنخواہ لینے والے پر صرف ایک فیصد ٹیکس ہے، وزیر اطلاعات
ماضی میں ملک کے ڈیفالٹ ہونے کی باتیں کی جاتی تھیں، وزیر اطلاعات

ملک کے ڈیفالٹ ہونے کی شرطیں لگائی جاتی تھیں، وزیر اطلاعات

جب کوئی ملکی معیشت کو ہاتھ لگانے کو تیار نہیں تھا، محمد شہباز شریف نے ہمت اور حوصلے سے ریاست کی بقاء کے لئے اپنی سیاست قربان کی، وزیر اطلاعات

تاریخ اس قدم کو یاد رکھے گی جب وزیراعظم شہباز شریف نے نعرہ لگایا کہ میں ریاست کو بچاؤں گا، مجھے ریاست کی کوئی پرواہ نہیں، وزیر اطلاعات

مسلم لیگ (ن) نے مشکل معاشی حالات میں اقتدار سنبھالا، وزیر اطلاعات

پی ٹی آئی دور میں مہنگائی 38 فیصد پر تھی، وزیر اطلاعات

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے میثاق معیشت کی پیشکش کی، وزیر اطلاعات

کاش میثاق معیشت کی پیشکش کو مان لیا جاتا، وزیر اطلاعات

معاشی استحکام میں سب کی کاوشیں شامل ہیں، وزیر اطلاعات

وزیراعظم شہباز شریف اور ان کی ٹیم کی محنت کی وجہ سے مہنگائی سنگل ڈیجیٹ پر آئی، وزیر اطلاعات

مہنگائی 38 فیصد پر تھی، اگر آج وہیں رہتی تو آج کیا حالات ہوتے، وزیر اطلاعات

پالیسی ریٹ 22 فیصد سے 11 فیصد پر لایا گیا، وزیر اطلاعات

ترسیلات نے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ہیں، وزیر اطلاعات

زرمبادلہ کے ذخائر آج 17.2 ارب ڈالر کی سطح پر ہیں، وزیر اطلاعات

ترسیلات آج 33.9 ارب ڈالر ہیں، وزیر اطلاعات

سال بہ سال اس میں 9 فیصد کا اضافہ ہو رہا ہے، وزیر اطلاعات

آج آئی ٹی ایکسپورٹس 3.8 ارب ڈالر کی سطح پر ہیں، وزیر اطلاعات

فری لانسز کا اس میں 995 ملین ڈالر کا کنٹری بیوشن ہے، وزیر اطلاعات

مالی خسارہ 2022ء میں 8 فیصد پر تھا، اب یہ جی ڈی پی کا 0.7 فیصد ہے، وزیر اطلاعات

Related posts

وزیر محنت سندھ کا بڑا انکشاف، محکمہ محنت میں 20 ارب روپے سے زائد کرپشن کا دعویٰ

سندھ کے 7 اضلاع کے دوردراز علاقوں میں 5 ہزار سے زائد ٹوائلٹس تعمیر، ہزاروں خاندان مستفید

راولاکوٹ: کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے افراد کی پولیس بکتربند پر فائرنگ، 30 سے زائد گولیاں چلانے کا انکشاف