وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت گندم کی کٹائی سے قبل صورتحال کا جائزہ اجلاس

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت گندم کی کٹائی سے قبل صورتحال کا جائزہ اجلاس ہوا گندم کی ریکارڈ پیداوار پر پنجاب کے کسان کو شاباش، زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں پرائیویٹ سیکٹر کے ذریعے گندم کی خریداری کا فیصلہ کیاگیاجبکہ فری مارکیٹ اور ڈی ریگولیشن کی پالیسی جاری رکھنے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ گندم کے کاشتکاروں کو حکومت پنجاب کی طرف سے ایک ہزار ٹریکٹر مفت دئیے گئے پنجاب میں گندم کی آزادانہ نقل و حمل کی اجازت دی گئی کسان ہمارے بھائی ہیں مفاد کا ہر صورت تحفظ کیا جائے گا۔

Related posts

نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کا قیام ایک قومی مسئلہ ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد کے مستقبل کا نیا انتظامی نقشہ وزیراعظم کو پیش، 27 رکنی اسمبلی کی سفارش

حماد اظہر حراست میں، پولیس تاحال گرفتاری ڈالنے میں ناکام، مقدمات کی قانونی حیثیت کا جائزہ شروع