وزیر خارجہ اسحاق ڈار آئندہ ہفتے افغانستان کا دورہ کریں گے

اسلام آباد: نائب وزیر اعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار آئندہ ہفتے ایک روزہ دورے پر افغانستان جائیں گے۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ اپنے دورے میں اسحاق ڈار افغان ہم منصب سے مذاکرات کریں گے۔ 

وزارت کا منصب سنبھالنے کے بعد اسحاق ڈار کا افغانستان کا یہ پہلا دورہ ہوگا

Related posts

پاکستان اور ناروے کا انسداد دہشتگردی، غیر قانونی امیگریشن اور پولیس ٹریننگ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور ناروے کا انسداد دہشتگردی، غیر قانونی امیگریشن اور پولیس ٹریننگ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

وزیراعظم شہباز شریف کا بھارت کو دوٹوک پیغام