گورنر سندھ انیشیٹیوز اور امریکی کمپنی کے درمیان معاہدہ، طلبا کو بیرون ملک نوکریاں ملیں گی

سندھ میں گورنر انیشیٹیوز اور امریکی کمپنی کے درمیان معاہدہ ہوگیا جس کے تحت آئی ٹی کورسز  کے طلباء کو بیرون ممالک نوکریاں ملیں گی۔

سندھ میں گورنر انیشیٹیوز اور امریکی بیسڈ کمپنی کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔

گورنر انیشیٹوز کے تحت جاری آئی ٹی کورسز کے طلباء کو بیرون ممالک نوکریاں ملیں گی جب کہ طلبا کے ابتدائی تعلیمی اخراجات بھی کمپنی اٹھائے گی۔

اس حوالے سے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے نصاب میں بڑی تبدیلی کو ضروری قرار دیتے ہوئے کہا کہ نصاب میں دورِ جدید کا نصاب شامل ہونا چاہیے۔

Related posts

سینیٹ قائمہ کمیٹی اجلاس میں عابد شیر علی اور ایمل ولی خان کے درمیان تلخ کلامی

محسن نقوی کے ’’عوام کی مرضی‘‘ کے بیان نے نئے صوبوں کے قیام پر آئینی سوالات اٹھا دیے

میر رضا قتل کیس میں اہم فارنزک پیش رفت، جائے وقوعہ سے ملنے والا خول سکیورٹی گارڈ کے پستول سے میچ نہ ہوسکا