لاہور: 3 بچے دریائے راوی میں ڈوب کر جاں بحق

لاہور: دریائے روای میں ڈوب کر 3 بچے جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق بچے کے ڈوبنے کا واقعہ لاہور کے  کے علاقے بند روڈ ٹی نمبر 5 کے قریب پیش آیا، تینوں بچوں کی لاشوں کو دریا سے نکال لیا گیا ہے، ڈاکٹر نے بچوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی۔

پولیس کے مطابق جاں بحق بچوں میں 6 سال کا نصیب اللّٰہ، 7 سال کا امیر حمزہ اور 9 سال کا قدرت اللّٰہ شامل ہیں۔

Related posts

نبیحہ علی خان نے اپنے شوہر حارث کھوکھر سے خلع حاصل کرنے کے لیے فیملی کورٹ سے رجوع کر لیا

آبنائے ہرمز بحران: پاکستان نے خام تیل کے متبادل ذرائع کی تلاش تیز کر دی، ریفائنریوں کو ہنگامی ہدایات

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کتنے ٹیکس اور مارجنز شامل؟ تفصیلات سامنے آگئیں