بلوچستان کے ضلع زیارت سے 7 افراد کی لاشیں برآمد

بلوچستان کے ضلع زیارت سے 7 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

ضلعی انتظامیہ  زیارت کے مطابق زیارت کے علاقے چوتیر سے 7 افرادکی لاشیں ملی جنہیں فوری ڈسٹرکٹ اسپتال زیارت منتقل کردیا گیا جہاں ان کی شناخت کی جائے گی۔

ضلعی انتظامیہ نے بتایا کہ لاشیں ملنے پر مقامی افراد نے احتجاج کیا اور زیارت چوتیرشاہراہ کوبند کردیا۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق شاہراہ پر ٹریفک کی بحالی کےلیے انتظامیہ مظاہرین سے بات چیت کر رہی ہے۔

Related posts

سینیٹ قائمہ کمیٹی اجلاس میں عابد شیر علی اور ایمل ولی خان کے درمیان تلخ کلامی

محسن نقوی کے ’’عوام کی مرضی‘‘ کے بیان نے نئے صوبوں کے قیام پر آئینی سوالات اٹھا دیے

میر رضا قتل کیس میں اہم فارنزک پیش رفت، جائے وقوعہ سے ملنے والا خول سکیورٹی گارڈ کے پستول سے میچ نہ ہوسکا