اسرائیل نے ایرانی ایٹمی پروگرام کو کتنا نقصان پہنچایا اور اس سے ایرانی عوام کو کیا خطرہ ہوسکتا ہے؟
ایران کے جوہری پروگرام پر اسرائیل کے تازہ ترین حملوں نے نطنز، فردو اور اصفہان میں جوہری تنصیبات سمیت کئی اہم تنصیبات کو نشانہ بنایا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے…