اپنے دام میں خود ہی آگئے، وقت نے ایسا پلٹا کھایا، آج میرے پاس اڈیالا میں بند ہے: مریم کی عمران پر تنقید
پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے مکافات عمل کے دام میں خود ہی آگئے، وقت نے کیسا پلٹا کھایا…