دریائے راوی میں ہیڈ سدھنائی کے مقام پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب

پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق دریائے راوی میں ہیڈ سدھنائی کے مقام پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب ہے۔

پی ڈی ایم اے پنجاب کا کہنا ہےکہ سدھنائی ہیڈ ورکس میں پانی کا بہاؤ 1 لاکھ 68 ہزار کیوسک تک پہنچ چکا ہے۔ہیڈ سدھنائی مائی صفورہ بند میں بریچنگ کر دی گئی ہے ۔مائی صفورا بند میں بارودی مواد کے ذریعے 2 شگاف ڈالے گئے ہیں۔ایمرجنسی صورتحال کے پیش نظر بریچنگ سیکشن کیا گیا ہے۔بڑے اربن سنٹرز اور آبپاشی سٹرکچر کو بچانے کے لیے بریچنگ ناگز۔محکمہ انہار کے افسران اور متعلقہ ماہرین موقع پر موجود ہیں۔

Related posts

(این ڈی ایم اے) نے ملک بھر میں 4 اگست 2026 تک شدید بارشوں، سیلاب اور مختلف قدرتی آفات کے خدشات

(پی ڈی ایم اے) نے صوبے بھر میں مون سون بارشوں کے چوتھے اسپیل کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری

رواں برس مون سون سیزن کے دوران ملک میں غیر معمولی بارشوں کی پیشگوئی