اپوزیشن کے اراکین کی معطلی کے بعد اپوزیشن کا پنجاب اسمبلی کے اجلاس بلانے کے لیے ریکوزیشن دینے کا اختیار بھی غیر موثر ہوگیا۔ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے اراکین 105 ہیں۔26 اراکین کی معطلی کے بعد یہ تعداد79 رہ گئی ۔اجلاس بلانے کے لیے ریکوزیشن پر کم از کم 93 اراکین کے دستخط ضروری ہیں۔معلل اراکین کی بحالی تک اپوزیشن اجلاس کی ریکوزیشن نہیں دے سکے گی۔
اراکین کی معطلی سے اپوزیشن نئی مشکل میں پھنس گئ اپوزیشن کے اراکین کی معطلی کے بعد اپوزیشن کا پنجاب اسمبلی کے اجلاس بلانے کے لیےریکوزیشن دینے کا اختیار بھی ختم ہو گیا۔پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے اراکین 105 ہیں چھبیس اراکین کی معطلی کے بعد یہ تعداد79 رہ گئی اجلاس بلانے کے لیے ریکوزیشن پر کم از کم 93 اراکین کے دستخط ضروری ہیں۔معطل اراکین کی بحالی تک اپوزیشن اجلاس کی ریکوزیشن نہیں دے سکے گی۔