صدر پاکستان آصف علی زرداری 70 سال کے ہو گئے

صدر پاکستان آصف علی زرداری 70 سال کے ہو گئے

آصف علی زرداری 26 جولائی 1955 کو حاکم علی زرداری کے گھر کراچی میں پیدا ہوئے آصف علی زرداری سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے داماد ہیں آصف علی زرداری کو 1987 میں سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو سے شادی کے بعد سیاسی شہرت ملی سینیٹ اور قومی اسمبلی کے بھی ممبر رہے آصف علی زرداری وفاقی وزیر بھی رہے آصف علی زرداری نے 27 دسمبر 2007 کو بینظیر بھٹو کی شہادت کے بعد پیپلز پارٹی کی قیادت سنبھالی آصف علی زرداری مفاہمت کی سیاست کی بادشاہ سمجھے جاتے ہیں صدر پاکستان کی مختلف مقامات پر 70 ویں سالگرہ کے تقریبات منعقد کی جائیں گی

Related posts

سینیٹ قائمہ کمیٹی اجلاس میں عابد شیر علی اور ایمل ولی خان کے درمیان تلخ کلامی

محسن نقوی کے ’’عوام کی مرضی‘‘ کے بیان نے نئے صوبوں کے قیام پر آئینی سوالات اٹھا دیے

میر رضا قتل کیس میں اہم فارنزک پیش رفت، جائے وقوعہ سے ملنے والا خول سکیورٹی گارڈ کے پستول سے میچ نہ ہوسکا