لاہور: جی ٹی روڈ پر ڈمپر کی کئی رکشوں اور موٹر سائیکلوں کو ٹکر، 5 افراد جاں بحق

لاہور: باغبان پورہ میں ڈمپرکی کئی رکشوں اور  موٹرسائیکلوں سے ٹکر کے نتیجے  5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق افسوسناک واقعہ لاہور کے علاقے باغبان پورہ  کے جی ٹی روڈ پر  پیش آیا جس دوران ڈمپر نے 3 رکشوں اور  2 موٹرسائیکلوں کو ٹکر ماردی۔

ریسکیو حکام کا بتانا ہے کہ حادثے کے نتیجے میں  5 افراد جاں بحق اور 3  افرادزخمی بھی ہوئے۔

Related posts

سینیٹ قائمہ کمیٹی اجلاس میں عابد شیر علی اور ایمل ولی خان کے درمیان تلخ کلامی

محسن نقوی کے ’’عوام کی مرضی‘‘ کے بیان نے نئے صوبوں کے قیام پر آئینی سوالات اٹھا دیے

میر رضا قتل کیس میں اہم فارنزک پیش رفت، جائے وقوعہ سے ملنے والا خول سکیورٹی گارڈ کے پستول سے میچ نہ ہوسکا