نواز شریف لاہور سے لندن روانہ

مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف لاہور سے لندن کے لئے روانہ ہوگئے۔

خاندانی ذرائع کے مطابق نواز شریف غیرملکی ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے لاہور سے لندن کے لئے روانہ ہوئےنواز شریف کا لندن میں قیام تقریبا 2 ہفتے طویل ہونے کا امکان ہے نواز شریف لندن میں اپنا معمول کا طبی معائنہ بھی کروائیں گے،نواز شریف نے کچھ روز قبل پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیوروسائنسز میں اپنا چیک اپ بھی کروایا تھاپنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیوروسائنسز میں نواز شریف کی گردن کی ایم آر آئی بھی کی گئی تھی نواز شریف کو پٹھوں میں درد کی شکایت سامنے آئی تھی اس سے قبل نواز شریف رواں سال جون میں لندن گئے تھے،

Related posts

سپریم کورٹ کا عمران خان کو شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے کا حکم

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی حمایت پر صدر ٹرمپ کے الفاظ کو سراہتا ہوں: وزیراعظم شہباز شریف

سرکاری معالجین عمران خان کا باقاعدگی سے طبی معائنہ کرتے ہیں، ایک آنکھ تقریباً نارمل ہوچکی: اڈیالہ جیل رپورٹ