97.5K
امریکہ کی آزاد نیوز ایجنسی کی رپورٹ پر رہنماؤں کا ردعمل کا ردعمل سامنے آیا ہے خط ڈاکٹر یاسمین راشد ،میاں محمود الرشید ،شاہ محمود قریشی ،اعجاز چوہدری اور عمر سرفراز چیمہ نے جاری کیا۔
خط میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ اس رپورٹ کےبعد فروری 2024 کے عام انتخابات کو کالعدم قرار دیا جائے فروری 2024 کے دھاندلی کے الزامات میں ملوث افراد کے خلاف مقدمات درج کیے جائیں فروری 2024 کے انتخابات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی درخواست سپریم کورٹ کے فل بنچ کے سامنے سماعت کے لیے مقرر کی جائے خط ڈاکٹر یاسمین راشد ،میاں محمود الرشید ،شاہ محمود قریشی ،اعجاز چوہدری اور عمر سرفراز چیمہ نے جاری کیا۔