125
محکمہ آبپاشی پنجاب کی آڈٹ رپورٹ پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی گئی مالی سال 2020 اور 2021 بڑے پیمانے پر مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف سامنے آگئے
آڈٹ رپورٹ میں تین ارب چھیاسی کروڑ انہتر لاکھ روپے کی بے ضابطگیاں سامنے آگئیں ایک ارب اکتالیس کروڑ چون لاکھ روپے کی رقم قابلِ وصول قرار دی گئی زائد ادائیگیوں کی مالیت ایک ارب دو کروڑ روپے کے قریب رہی ریکوری نہ ہونے والی رقم انتالیس کروڑ ساٹھ لاکھ روپے رہی قومی خزانے کو دو ارب چھتیس کروڑ روپے کا نقصان پہنچایا گیا مختلف خریداریوں میں بے ضابطگیوں کی رقم نو کروڑ سات لاکھ روپے رہی مالی بے ضابطگیوں پر آڈٹ ٹیم نے شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا رپورٹ میں شفافیت اور احتساب یقینی بنانے کی سفارش کی گئی ہے۔