22.8K
محکمہ تعلیم کی جانب سے سوشل میڈیا پر جعلی ڈگریوں اور ضلعی تعلیمی آفیسر کوئٹہ کی گرفتاری کی تردید کردی گئی۔
ڈائریکٹر سکولز کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے چلنے والی خبریں بے بنیاد اور جھوٹی ہیں۔اعلامیہ محکمہ تعلیم میں کہا گیا ہے کہ متعلقہ حکام کی جانب سے جھوٹی خبر کی تحقیقات کے لئے متعلقہ اداروں سے رابطہ کیا جائے گا۔جھوٹا پروپیگنڈہ پھیلانے والے عناصر کیخلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔