76.5K
پنجاب یونیورسٹی میں طلبا تنظیم کا احتجاج پولیس نے احتجاج میں شامل طلبا کو حراست میں لے لیا۔
5 طلبا کو حراست میں لے لیا گیا پولیس نے طلبا کو تھانے منتقل کردیا طلبا نے وائس چانسلر کے دفتر کے باہر دھرنا دے دیا پولیس کے مطابق احتجاج کے دوران یونیورسٹی گارڈز سے جھگڑے پر طلبا کو گرفتار کیا،طلباء کا کہنا ہے کہ پولیس کی گرفتاری پر احتجاج کا دائرہ کار وسیع کریں گے۔