45.9K
ملک محمد احمد خاں نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کا عہدہ سنبھال لیا
گورنر پنجاب کے غیر ملکی دورے کے باعث ملک محمد احمد خاں قائم مقام گورنر پنجاب کے فرائض انجام دے رہے تھےملک ظہیر اقبال چنڑ نے ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کا چارج دوبارہ سنبھال لیا ہےاسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔