133
اداکارہ وینا ملک نے گائیکی کے میدان میں قدم رکھ دیا
اداکارہ وینا ملک نے بطور گلوکارہ سوہنے مکھڑے لانچ کردیاگانے میں وینا ملک کے ساتھ نوجوان گلوکار سیم عزیر بھی شامل ہیں قیصر ندیم گڈو کی پیش کاری میں گانا ریلیز کیا گیا-